Breaking

Thursday, April 18, 2019

Karachi Attack on Children

Karachi Attack on Children

 بچے کو گولی لگنے کے واقعے کی ویڈیو ایکسپریس نیوز کو موصول*



کراچی: یونیورسٹی روڈ پر ڈیڑھ سالہ احسن کی موت کا پورا واقعہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں عکس بند ہوگیا۔

گزشتہ روز پولیس ٹیم اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی ویڈیو ایکسپریس نیوزکے مطابق حاصل کرلی ہے، فائرنگ کے تبادلے میں ڈیڑھ سالہ بچے احسن کو بھی گولی لگی جس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں متاثرہ فیملی کو رکشے کی طرف بڑھتے دیکھا جا سکتا ہے، اور ڈیڑھ سالہ احسن کو والد کی گود میں ہے، شام 7 بجکر 19 منٹ اور 16 سیکنڈ پر رکشے کے آگے سے گزرنے والی موٹر پر سوار ملزمان نے فائر کیا، 7 بجکر 19 منٹ اور 20 سیکنڈ پر تعاقت کرنے والے پولیس اہلکاروں نے 2 فائر کئے، جس کے بعد رکشہ آگے بڑھا اور ایک دم رک گیا۔...

No comments:

Post a Comment