Meetings of Punjab Chief Minister Usman Bazdar, Provincial Ministers and Members of Provincial Assembly continue

 وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار صوبائی وزراء اوراراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

 باہمی دلچسپی کے امور او رسیاسی صورتحال پر بات چیت

"ہماری حکومت کو پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈویلپمنٹ بجٹ دینے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے ہر حکم پر لبیک کہا
ہے اور کہتا رہوں گا۔" وزیرِاعلی پنجاب سردار عثمان بزدار

Meetings of Usman Bazdar and members of Provincial Assembly continue


وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والوں میں حافظ ممتازاحمد،اعجاز عالم،حسین جہانیاں گردیزی،سردار احمد دریشک،عمر فاروق، لیاقت علی،اختر حیات،سلیم سرور،احمد شاہ کھگہ،طلعت نقوی،گلریز ا فضل،اعجاز بندیشہ،ٹکٹ ہولڈر احمد چٹھہ اوردیگر شامل تھے

ان کے اس اجلاس کرنے کے بعد لوگوں کے مختلف آراء تھیں جو کہ نیچے آپ پڑھ سکتے ہیں۔



Post a Comment

do not enter any spam link

Previous Post Next Post